لیہہ 12 اگست ( ایجنسیز) جمو ں و کشمیر میں ا سمبلی ا نتخا با ت سے قبل ‘ و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی آ ج لد ا خ پہنچ ر ہے ہیں جہا ں پر وہ پا و ر پلا نٹ
کا ا فتتا ح ا نجا م دینگے۔ و ز یر آ عظم کا دو مہینہ میں یہ د و سر ا جمو ں و کشمیر کا د و رہ ہے ۔ و ز یر آ عظم لد ا خی ر وا یتی ڈ ر یس پہنے ہو ئے تھے کہا کہ یہا ن کے عوا م کی محبت نے مجھے دو با ر ہ یہا ں کھینچ لا یا ہے۔